ہماری جماعت شہر میں پانی کے مسائل پر ہمیشہ سے توجہ دیتی آئی ہے،سیف الدین خالد

ہفتہ 4 فروری 2017 21:54

ہماری جماعت شہر میں پانی کے مسائل پر ہمیشہ سے توجہ دیتی آئی ہے،سیف ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 فروری2017ء) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد نے کہا ہے کہ ہماری جماعت شہر میں پانی کے مسائل پر ہمیشہ سے توجہ دیتی آئی ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو فراہمی نکاسی و آب کمیشن میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیف الدین خالد نے کہا کہ ہم نے کمیشن کے سامنے ایک جامع رپورٹ جمع کرائی ہے ،جس میں تمام اضلاع کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :