ریلوے کوچز کی اپ گریڈیشن کر کے ان میں سفر کی بہترین سہولتیںفراہم کی جائیں ‘ وزیر ریلویز کی ہدایت
قلیل مدت میں پاکستان ریلوے کے مسافروں کی تعداد میں ڈیڑھ کروڑ کا اضافہ ہواہے ‘ خواجہ سعد رفیق
ہفتہ 4 فروری 2017 21:35
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور ، مشیر ریلویز انجم پرویزاور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
خواجہ سعد رفیق نے ذاتی طورپر اکانومی ، اے سی سلیپر اور بزنس کلاس کی مختلف بوگیوں کا معائنہ کیا اور کہا کہ اب ریلوے کی کسی بھی بوگی میں سب سٹینڈرڈ میٹریل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ وزیر ریلویز نے ہدایت کی کہ بین الاقوامی معیار کے اداروں سے کھلے مقابلے کے بعد بہترین سامان خرید کر بوگیوں میں لگایا جائے۔ انہوں نے مختلف بوگیوں میں کھڑکیوں کے سائز کو بڑھانے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ ایسا شیشہ استعمال کیا جائے جس میں مسافرباآسانی باہر دیکھ سکیں مگر ٹرین کے اندر دیکھا ممکن نہ ہوتا کہ سفر کو بہترین طریقے سے انجوائے کیاجاسکے۔ انہوں نے اس امر کابھی نوٹس لیاکہ مختلف بوگیوں میں لگی ہوئی ایل سی ڈیز کام نہیں کررہیں جس پر انہوں نے برہمی کا اظہار کیا ۔ وزیر ریلویز نے ہدایت کی کہ بوگیوں کے اندر واش روم بہترین معیار کے ہوں ۔ خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ پاکستان ریلویز صرف مال اور مسافروں کی نقل و حمل کا کام نہیں کرتی بلکہ یہ پاکستان اور پاکستانیوں کے درمیان ایک زنجیر کے طور پر کام کرتی ہے اور ان کا یہ عزم ہے کہ اس زنجیر کو مضبوط سے مضبوط بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.