وزیر اعلیٰ شہبازشریف کا ممتاز عالمی مبلغ پیر علائو الدین صدیقی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 4 فروری 2017 20:27

وزیر اعلیٰ شہبازشریف کا ممتاز عالمی مبلغ پیر علائو الدین صدیقی کے انتقال ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے محی الدین اسلامک یونیورسٹی کے بانی اور عالمی مبلغ پیر علائو الدین صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :