جسٹس ملک سعید خان کی رسم قل خوانی،سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شرکت

راحیل شریف نے مرحوم جسٹس سعید کی خدمات کو سراہا اور انکے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی

ہفتہ 4 فروری 2017 19:20

جسٹس  ملک سعید خان کی رسم قل خوانی،سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 فروری2017ء) سابق جج لاہور ہائیکورٹ ملک سعید خان کی رسم قل خوانی کاسمو پولیٹن کلب باغ جناح میں ادا کی گئی، سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے بھی قل خوانی میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق جج لاہور ہائیکورٹ ملک سعید خان کی رسم قل خوانی کاسمو پولیٹن کلب باغ جناح میں ادا کی گئی جس میں سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے مرحوم جسٹس سعید کی خدمات کو سراہا اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :