معروف مصنفہ بانوقدسیہ88برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں

مرحومہ بانوقدسیہ ادیب اشفاق احمد کی اہلیہ تھیں،بانوقدسیہ کاناول”راجہ گدھ“اردو کےکلاسکس میں شمارہوتاہے۔میڈیارپورٹس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 فروری 2017 18:09

معروف مصنفہ بانوقدسیہ88برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری2017ء): پاکستان میں اردوادب کاایک اور درخشاں ستارہ ڈوب گیاہے۔ معروف مصنفہ بانوقدسیہ88برس کی عمرمیں انتقال کرگئی ہیں۔ تفصیلات کے اردوادب کی معروف مصنفہ بانوقدسیہ 10روزسے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔

(جاری ہے)

تاہم آج معروف مصنفہ بانو قدسیہ انتقال کرگئی ہیں۔ مرحومہ بانوقدسیہ ادیب اشفاق احمد کی اہلیہ تھیں۔بانوقدسیہ کاناول ”راجہ گدھ“ اردو کے کلاسکس میں شمارہوتاہے۔ مرحومہ مصنفہ بانوقدسیہ ناول راجہ گدھ سمیت کئی لازوال ناول اورافسانے بھی تخلیق کیے۔

معروف مصنفہ بانوقدسیہ88برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں