چوہدری شجاعت حسین 4 روزہ نجی دورے پر دبئی روانہ

ہفتہ 4 فروری 2017 17:36

چوہدری شجاعت حسین 4 روزہ نجی دورے پر دبئی روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 فروری2017ء) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین چار روزہ نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے جہاں وہ اپنا میڈیکل چیک اپ کرائیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین میڈیکل چیک اب کرانے کیلئے چار روزہ دورے پر لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہوگئے دورے میں چوہدری شجاعت حسین کا سیاسی رہنمائوں سے بھی ملاقات کا امکان ہے

متعلقہ عنوان :