کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی پاکستان میں پذیرائی، مشہور ٹرک آرٹ کا حصہ بنایا جانے لگا

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 فروری 2017 22:23

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی پاکستان میں پذیرائی، مشہور ٹرک آرٹ ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 فروری2017ء) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی پاکستان میں پذیرائی کے بعد ان کو مشہور ٹرک آرٹ کا حصہ بنایا جانے لگا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو پاکستان میں خاصی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ پاکستان میں عوام میں کینیڈین وزیراعظم خاصے مقبول ہو چکے ہیں۔ جبکہ جسٹن ٹروڈو پاکستان کے مشہور ٹرک آرٹ کا حصہ بنائے جانے لگے ہیں۔ اس حوالے سے ان کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں سوشل میڈیا پر خاصا پسند کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :