کراچی ، جعلسازوں نے جعلی اکاونٹ سے انڈے بیچنے والے کو راتوں رات ارب پتی بنا دیا،مقدمہ درج
ہفتہ 4 فروری 2017 00:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2017ء) کراچی میں جعلسازوں نے جعلی اکاونٹ سے انڈے بیچنے والے کو راتوں رات ارب پتی بنا دیا،جبکہ ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں انڈے بیچنے والا محمد اعجاز نامی نوجوان بینک میں اپنا اکاونٹ کھلوانے گیا تو اسے بینک حکام نے بتایا کہ آپ کے نام پر مزید اکاونٹ نہیں بن سکتا کیونکہ آپ کے نام پر پہلے سے اکاونٹ ہے، اپنے نام پر پہلے سے بنے اکاونٹ کی تفصیل جاننے پر اسے پتہ چلا کہ اس میں ایک ارب 20کروڑ موجود ہیں ،یہ سنتے ہی انڈے بیچنے والے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا،اعجاز نے بغیر وقت ضائع کیے ایف آئی اے کو اطلاع کردی۔
ایف آئی اے حکام نے تحقیقات کی تو انکشا ف ہوا کہ پولٹری پروڈکٹس کمپنی کے مالکان نے محمد اعجاز کے شناختی کارڈ کی کاپی کا استعمال کرکے اس کے نام پر جعلی اکاونٹ کھولا ہوا ہے اور اکاونٹ سال 2010 میں بینک مینجر کی مدد سے کھولاگیا تھا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ جعلی اکاونٹ میں یومیہ کروڑوں روپے کی لین دین ہوا کرتی تھی،تاہم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتار ی کیلئے ٹیم تشکیل دیدی گئی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.