Live Updates

میری طرف سے پیار اور دعائیں ،مریم نواز کاآصفہ بھٹو کی سالگرہ پر پیغام

جمعہ 3 فروری 2017 23:59

میری طرف سے پیار اور دعائیں ،مریم نواز کاآصفہ بھٹو کی سالگرہ پر پیغام
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آصفہ بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ آصفہ بھٹو کو میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو۔میری طرف سے پیار اور دعائیں ہیں۔۔۔(ولی)
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :