وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت نکاسی آباد کے سسٹم اور گندے پانی کو نہروں میں جانے سے روکنے اور ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کے حوالے سے اہم اجلاس
جمعہ 3 فروری 2017 23:55
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ کو مزید بتایا گیا کہ11 یونٹس نے ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے ہیں اور باقی لگا رہے ہیں ،شکار پور میں گندا پانی بیگاری کینال میں بہایا جا رہا ہے ۔
جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے شکار پور کی نکاسی آب کے سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے 505.73 ملین روپے کی منظور ی دی اورسکھر کے نکاسی آب کے سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے 1406.068 ملین روپے منظور کئے ۔ جس میں سے 25ملین روپے جاری کرنے کا حکم بھی دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ لاڑکانہ شہر کا گندا پانی رائس کینال میں ریلیز ہو رہا ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے لاڑکانہ کی نکاسی آب اسکیم کے لئے 1400ملین روپے کی منظور ی دی جبکہ قاسم آباد کے لئے 1283.93 ملین روپے منظور کئے گئے اورحیدر آباد کے دیگر علاقوں کے لئے 1280 ملین روپے کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں کراچی سائٹ کے لئے 11بلین روپے سے زیادہ کی لاگت سے ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کے منصوبے پر بھی غور کیا گیا ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ ہر انڈسٹریل یونٹ اپنا ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کا پابند ہے۔اجلاس میںیہ پلانٹ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ ماحول کو بہتر بنانے اور آلودگی پر قابو پانے کے لئے ٹریٹمنٹ پلانٹ بہت ضروری ہیں لہذا ہمیں اس جانب خصوصی توجہ دینی چاہئے تاکہ ہمارے صوبے کا ماحول صحتمند ہو سکے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہاکہ ہماری حکومت کی یہ کوشش ہے کہ صوبہ کے تمام شہروں میں ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے جائیں ۔ انہوںنے کہاکہ ہم صوبہ بھر میں نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہیں اور بہت جلد صوبہ بھر میں نکاسی آب سے متعلق مسائل پر قابو پالیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.