فیصل آباد ،تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم‘ حادثہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان شہباز جاں بحق

جمعہ 3 فروری 2017 23:39

فیصل آباد ،تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم‘ حادثہ میں موٹر ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2017ء) تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم‘ حادثہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان شہباز جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطابق فیصل آباد ایکسپریس وے پر ایک تیز رفتار کار موٹر سائیکل سوار پر چڑھ گئی جس کے نتیجہ میں شہباز شریف زخمی ہوا اور زخموں نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ (عابد شاہ)