اسلا م آباد، اوباشوں نے 13سالہ نوجوان کی عزت لوٹ لی، مقدمہ درج

جمعہ 3 فروری 2017 23:38

اسلا م آباد، اوباشوں نے 13سالہ نوجوان کی عزت لوٹ لی، مقدمہ درج
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2017ء) شہر اقتدار میں اوباشوں نے 13سالہ نوجوان کی عزت لوٹ لی،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کورال کے علاقے کرپا کے رہائشی تبریز خان نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان بابر وسیم اور زرمین نے اس کے 13سالہ بیٹے راحیل کو زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنایا،پولیس تھانہ کورال نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔