ڈاکٹر اشرف آ صف جلالی کا پیر علا ئو الدین صدیقی ؒ کے انتقال پر افسو س کا اظہار

جمعہ 3 فروری 2017 23:27

ڈاکٹر  اشرف آ صف جلالی کا پیر علا ئو الدین صدیقی ؒ کے انتقال پر افسو ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2017ء) سربراہ تحریک لبیک یا رسو ل اللہ ﷺ ڈاکٹر محمد اشرف آ صف جلالی نے پیر علا ئو الدین صدیقی ؒ کے انتقال پر افسو س کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ پیر علا ئو الدین صدیقی ؒ کے وصال سے اہلسنت ایک بہت بڑ ے روحانی رہنما ء سے محر وم ہو گئے ہیں ۔آپ ؒ ملک کے بہت بڑے محسن تھے ۔علم ومعرفت کا ایک گلد ستہ تھے ۔

ان کی خدمات صدیو ں یاد رکھی جا ئیں گی ۔

(جاری ہے)

افکارصوفیا ء کو پھیلانے میں بھر پو ر کردار ادا کیا آپ ؒ نے درست عقا ئد اور اعمال صالحہ کیلئے بھرپور انداز سے تبلیغ کی ۔آپ ؒ نے جدید ذرا ئع ابلاغ کے استعما ل سے امر با لمعروف اوراور نہی عن المنکر کا فریضہ بڑے مو ثر طریقے سے ادا کیا ۔آپ ؒ بڑے صا حب بصیرت ،عجز و انکساری،کے پیکر اور عظیم مصلح تھے ۔آپ ؒ نے اپنی تمام زندگی نا موس مصطفیٰ ﷺ کی پاسبا نی اوردین مصطفیٰ ﷺ کی نگہبا نی میں گزاری۔ ۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ و تحریک صراط مستقیم اہل خا نہ کیلئے صبر اورآ پؒ کے بلند درجا ت کیلئے دعا گو ہے ۔

متعلقہ عنوان :