خیبرایجنسی میں موبائل مارکیٹ کے قریب دھماکہ، آٹھ دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا

جمعہ 3 فروری 2017 22:13

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2017ء) نخیبرایجنسی میں موبائل مارکیٹ کے قریب دھماکا سے آٹھ دکانوں کو جزوئی نقصان پہنچا خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں موبائل مارکیٹ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں آٹھ دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

نماز جمعہ کیلئے موبائل مارکیٹ بند تھی جس کے باعث جانی نقصان نہیں ہوا۔ موبائل مارکیٹ سے ملنے والے دوسرے بم کو ناکارہ بنادیاگیا۔ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

متعلقہ عنوان :