ْ نوشکی، پاک افغان باڈر پرایف سی کی کارروائی ، افغانستان سے آنے والی تین گاڑیاں قبضے میںلے لیا

جمعہ 3 فروری 2017 21:09

ْ نوشکی، پاک افغان باڈر پرایف سی کی کارروائی ، افغانستان سے آنے والی ..
نوشکی۔03 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2017ء) نوشکی پاک افغان باڈر پرایف سی نے کارروائی کرکے افغانستان سے آنے والی تین گاڑیوں کواپنے قبضے لے لیا۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام کو ضلع نوشکی پاک افغان باڈر پر ایف سی 110 کے کرنل محمد ریا ض کی کارروائی افغانستان سے آنے والی تین پک اپ گاڑیوں قبضے میں لے لیاگاڑیوں میں غیرملکی ٹائر اورکپڑے بھی برآمد کرلی ۔سامان کی مالیت لاکھوں پربتائی گئی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ۔

متعلقہ عنوان :