شہباز شریف کا جسٹس (ر) ملک سعید حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 3 فروری 2017 20:57

شہباز شریف کا جسٹس (ر) ملک سعید حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جسٹس (ر) ملک سعید حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :