ڈان لیکس:مکمل تحقیقاتی رپورٹ7فروری کووزیرداخلہ کوپیش جائیگی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 3 فروری 2017 16:14

ڈان لیکس:مکمل تحقیقاتی رپورٹ7فروری کووزیرداخلہ کوپیش جائیگی۔ذرائع

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 فروری2017ء): ڈان لیکس کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں،انکوائری کمیٹی رپورٹ 7فروری کووزیرداخلہ کوپیش کرے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ پرجلدمیڈیاکوبریفنگ دینگے۔تاہم ابھی اس بارے میں چیزیں سامنے نہیں آئیں کہ تحقیقاتی رپورٹ میں کن افرادکوملزم ٹھہرایا گیا۔