وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 فروری 2017 15:17

وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 فروری 2017ء): وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائرہ افضل تارڑ کے بھائی یاسر تارڑ کو ٹریفک وارڈن سے بد تمیزی کرنے پر گرفتار کیا گیا ۔

(جاری ہے)

یاسر تارڑ نشے کی حالت میں ٹریفک وارڈن سے بد تمیزی کر رہے تھے جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔