11 سالوں میں دہشت گردی کے 17255 واقعات رونما ہوئے-وزارت داخلہ کا قومی اسمبلی میں تحریر ی جواب
میاں محمد ندیم جمعہ 3 فروری 2017 14:52
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 فروری۔2017ء) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات سے متعلق 11 سال کا ریکارڈ تحریری جواب کی صورت میں پیش کردیا- ریکاڈر کے مطابق گذشتہ 11 سالوں میں 17255 دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے، جس میں سب سے کم 2005 میں جبکہ سب سے زیادہ 2010 میں پیش آئے-تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے دہشت گردی کے واقعات کا ریکا ڈر کی لسٹ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو پیش کردی، چوہدری نثار کی جانب سے پیش کردہ تحریری جواب میں تفصیل کے ساتھ درج ہے کہ 2005میں دہشتگردی کے113 واقعات ہوئے، 2006میں دہشتگردی کے1444 واقعات ہوئے، 2007میں دہشتگردی کے1820 واقعات ہوئے، 2008میں دہشتگردی کے1575واقعات ہوئے، 2009میں دہشتگردی کے1938واقعات ہوئے، 2010میں دہشتگردی کے2061 واقعات ہوئے، 2011میں دہشتگردی کے 1680 واقعات ہوئے ، 2012 میں1316 دہشتگردی کے واقعات ہوئے، 2013میں دہشتگردی کے 1571 واقعات ہوئے، 2014 میں1816 دہشتگردی کے واقعات ہوئے، 2015میں دہشتگردی کے 1139واقعات ہوئے، جبکہ گزشتہ سال 2016میں785 دہشتگردی کے واقعات رونما ہوئے تھے-یاد رہے، رواں ماہ وزیر مملکت نے کہا تھا کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ اور دہشتگردانہ اقدامات کی روک تھام کے حوالے سے جامعہ حکمت عملی تیاری کرلی گئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.