امریکی نائب صدر اس ماہ برسلز کا دورہ اور میونخ میں ہونے والی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے، وائٹ ہاؤس حکام

جمعہ 3 فروری 2017 11:13

امریکی نائب صدر اس ماہ برسلز کا دورہ اور میونخ میں ہونے والی سیکیورٹی ..
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2017ء) امریکی نائب صدر مائیک پینس اس ماہ برسلز کا دورہ کریں گے ایک اور دورے میں وہ ر میونیخ میں ہونے والی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے، وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق پینس جرمن وزیر خارجہ سیگمر جبرائیل سے ملاقات کے بعدمیونخ میں ہونے والی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

وہ یورپی اتحادیوں اور ٹرانس اٹلانٹک الائنس کو مضبوط بنانے کے لئے شراکت داروں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :