بھارتی فورسز کی ایل او سی میں خنجر سیکٹر پر رات گئے بلا اشتعال فائرنگ

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 فروری 2017 22:08

بھارتی فورسز کی ایل او سی میں خنجر سیکٹر پر رات گئے بلا اشتعال فائرنگ

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 فروری2017ء) بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی میں خنجر سیکٹر پر رات گئے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی میں خنجر سیکٹر پر رات گئے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی نے بھارتی فوج کی توپوں کو خاموش کروا دیا۔

متعلقہ عنوان :