برطانیہ نے اے آر وائی کے 6 ٹی وی چینلوں کی نشریات بند کر دیں

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 فروری 2017 21:45

برطانیہ نے اے آر وائی کے 6 ٹی وی چینلوں کی نشریات بند کر دیں

لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 فروری2017ء) برطانیہ نے اے آر وائی کے 6 ٹی وی چینلوں کی نشریات بند کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا گروپ اے آر وائے کو زبردست دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

برطانیہ مین گروپ کے تمام 6 چینلز کی نشریات بند کر دی گئی ہیں۔ برطانوی عدالت کے ہرجانے کی رقم ادا کرنے کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر اے آر وائے کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :