صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے، معاشرے میں خرابیوں کی نشاندہی صحافت سے منسلک افراد کا خاصہ ہے‘ میئر اسلام آباد
جمعرات 2 فروری 2017 23:51
(جاری ہے)
صحافیوں کے اس وفد نے سی ڈی اے ہسپتال میں میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کے والد کی عیادت کی۔ وفد میں وقار عباسی، راجہ کاشف، اسد چوہدری، فرید صابری ، شہزاد انور، قاضی ذیاد، عامر عباسی ، یاسر ملک اور ولید چوہدری سمیت پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافی شامل تھے۔
میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈ ی اے شیخ انصر عزیز نے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صحافی برادری سی ڈی اے اور ایم سی آئی کے لیے ایک آنکھ کے طور پر کام کرے گی اور سی ڈی اے انتظامیہ اور صحافیوں میں باہمی مضبوط رابطہ اسلام آباد کو ماڈل شہر بنانے کے لیے نہایت ضروری ہے۔مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.