پہلا شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ (کل) سے عمر کوٹ میںشروع ہوگا

جمعرات 2 فروری 2017 23:01

پہلا شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ (کل) سے عمر کوٹ میںشروع ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2017ء) پہلا شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ (کل) جمعہ سے عمر کوٹ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ شہید بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کلب نوڈیرو لاڑکانہ اور العثمان شوٹنگ بال کلب اوکاڑہ کے مابین ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل5 فروری کو کھیلا جائے گا جس کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر بہبودآبادی سید پیر علی مردان شاہ ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کے انعقاد میں اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب عمر کوٹ اور سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا خصوصی تعاون حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :