بین الاقوامی تعلقات میں تمام ممالک سے تعلق رکھنا ہو گا ‘ موجودہ دور میں اوپن پالیسی وقت کا تقاضا ہے

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا امریکی ویزا پالیسی پر ردعمل کا اظہار

جمعرات 2 فروری 2017 22:13

بین الاقوامی تعلقات میں تمام ممالک سے تعلق رکھنا ہو گا ‘ موجودہ دور ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 فروری2017ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں تمام ممالک سے تعلق رکھنا ہو گا ‘ موجودہ دور میں اوپن پالیسی وقت کا تقاضا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو امریکی ویزا پالیسی پر ردعمل دیتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ تحفظ کا طریقہ یہی ہے کہ تمام ممالک سے تعلق رکھیں۔ موجودہ دور میں اوپن پالیسی وقت کا تقاضا ہے اور بین الاقوامی تعلقات میں تمام ممالک سے تعلق رکھنا ہو گا

متعلقہ عنوان :