اماراتی وزارت خارجہ میں ایرانی ناظم الامورکی طلبی،حوثی باغیوں کوہتھیاردینے پراحتجاج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 2 فروری 2017 19:16

اماراتی وزارت خارجہ میں ایرانی ناظم الامورکی طلبی،حوثی باغیوں کوہتھیاردینے ..

ابوظبی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 فروری2017ء): متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایرانی ناظم الامور کو طلب کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایرانی ناظم الامور کو طلب کرکے یمن میں حوثی باغیوں کوبیلسٹک میزائل اور ہتھیاردینےپراحتجاج کیا۔