علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بلیک لسٹ مسافر گرفتار

جمعرات 2 فروری 2017 21:23

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر  بلیک لسٹ مسافر  گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے ایک بلیک لسٹ مسافر غلام حسین کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مسافر غلام حسین قطر ائیر ویز کی پرواز620کے ذریعے دوحہ سے لاہور پہنچا تھا۔ ایف آئی اے حکام نے مسافر غلام حسین سے مزید تفتیش کے لئے اپنے تفتیشی مرکز منتقل کردیا ہے۔(سعید)

متعلقہ عنوان :