لاہور میں پیک کے زیراہتمام پانچویں کلاس کے امتحانات شروع

جمعرات 2 فروری 2017 21:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2017ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پیک کے زیراہتمام پانچویں کلاس کے امتحانات شروع ہوگئے ہیں اس حوالے سے گزشتہ روز پہلا پرچہ اردو کا تھا جو صبح11بجے شروع ہوا۔

(جاری ہے)

پیک کے زیراہتمام ہونے والے اس امتحان میں 1لاکھ60ہزار امیدواروں نے شرکت کی جسکے لئے شہر میں 7ہزار امتحانی مراکز قائم کیے گئے تھے۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :