شام میں اقتدار کی سیاسی منتقلی 3 مراحل پر مشتمل ہوگی
تازہ ترین : 1

شام میں اقتدار کی سیاسی منتقلی 3 مراحل پر مشتمل ہوگی

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری2017ء)اقوام متحدہ میں عرب ممالک کے گروپ نے شام کے لیے خصوصی بین الاقوامی ایلچی اسٹیفن ڈی میستورا کے ساتھ بات چیت کی ہے جس کے بعد اس امر کی تصدیق کی گئی ہے کہ شام میں اقتدار کی سیاسی منتقلی 3 مراحل پر مشتمل ہوگی جن میں عبوری حکومت اور آئین کی تشکیل شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈی میستورا نے کہا ہے کہ شام عرب دنیا میں واقع ملک ہے لہذا جنیوا بات چیت میں عرب لیگ کی موجودگی ضروری ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/02/2017 - 20:51:20

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :