پناہ گزینوں کی امریکا داخلے پر پابندی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،اقوام متحدہ
ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ پناہ گزینوں کو اذیتیں دینے کے مترادف، بیان
جمعرات 2 فروری 2017 20:51
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنیوا میں ہونے والے اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کے دوران ’یو این‘ مندوبین اور ماہرین نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کی امریکا میں داخلے پر پابندی پناہ گزینوں کو اذیتیں دینے کے مترادف ہے۔
خیال رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز پرامریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پناہ گزینون کے امریکا میں داخلہ روکنے کے انتخابی وعدہ پورا کرتے ہوئے ابتدائی طور پرسات مسلمان ملکوں کے مسلمان باشندوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عاید کی تھی۔ صدر ٹرمپ کے اس فیصلے پر اندرون اور بیرون ملک میں سخت مخالفت کی جا رہی ہیں مگر وہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔ صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد مسافروں کو پریشانی اور مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.