روس یوکرائن میں شورش کے خاتمے کیلئے باغیوں پر اثرورسوخ استعمال کرے،نیٹو
تازہ ترین : 1

روس یوکرائن میں شورش کے خاتمے کیلئے باغیوں پر اثرورسوخ استعمال کرے،نیٹو

روس یوکرائن میں شورش کے خاتمے کیلئے باغیوں پر اثرورسوخ استعمال کرے،نیٹو
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری2017ء)نیٹوکے سربراہ جینزسٹولٹن برگ نے گزشتہ روزروس پرزوردیاکہ وہ مشرقی یوکرائن میں ماسکونوازباغیوں پراپنااثرورسوخ استعمال کرے تاکہ طویل عرصے سے جاری لڑائی میں سامنے آنے والی بدترشورش کاخاتمہ ہوجائے ۔سٹولٹن برگ نے بیلجیئم میں صحافیوں سے گفتگومیں کہاکہ ہم روس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تشددکے خاتمے کیلئے باغیوں پراپنااثرورسوخ استعمال کرے ۔انہوںنے کہاکہ ہم یوکرائن میں طویل عرصے سے تشددمیں سنجیدہ نوعیت کااضافہ دیکھ رہے ۔انہوںنے مزیدکہاکہ گزشتہ ہفتے میں 5600سے زائدبارجنگ بندی کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/02/2017 - 20:23:28

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :