سری لنکن بحریہ نے اپنے پانیوں میں غیر قانونی ماہی گیری پر پانچ بھارتی گرفتار کر ..
تازہ ترین : 1

سری لنکن بحریہ نے اپنے پانیوں میں غیر قانونی ماہی گیری پر پانچ بھارتی گرفتار کر لئے

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری2017ء) سری لنکن بحریہ نے پانچ بھارتی ماہی گیروں کو اپنے پانیوں میں غیر قانونی ماہی گیری کرتے ہوئے گرفتار کر لیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن بحریہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی جزیرہ ڈیلفٹ کے سمندروں میں غیر قانونی ماہی گیری کرتے ہوئے پانچ،،بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ کوسٹ گارڈ حکام نے گرفتاری کے بعد مزید قانونی کارروائی کیلئے فشریز ڈائریکٹر کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/02/2017 - 20:23:21

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :