لاہور،کالا باغ ڈیم کی عدم تعمیر لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

وزیراعلیٰ سندھ کا کالا باغ ڈیم کے خلاف بیان ملک وقوم کیساتھ سراسر زیادتی ہے ،درخواستگزار

جمعرات 2 فروری 2017 17:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2017ء) وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفر اللہ نے کالا باغ ڈیم کی عدم تعمیر کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ کالا باغ ڈیم ملک میں پانی کی قلت ختم کرنے کا منصوبہ ہے وزیراعلیٰ سندھ نے کالا باغ ڈیم کے خلاف بیان دیا ہے جو ملک وقوم کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔(اے ملک)