بھارت ‘ بس اور کار میں تصادم، 9 افراد ہلاک

جمعرات 2 فروری 2017 16:47

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2017ء) بھارت میں بس اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ لکھنو کے روانہ ہونے والی بس جو گھاٹ ریلوے سٹیشن کے نزدیک سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :