سیشن جج نے لاہور کی ماتحت عدالتوں میں فیصلے اُردو زبان میں جاری کرنے کا حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 فروری 2017 13:51

سیشن جج نے لاہور کی ماتحت عدالتوں میں فیصلے اُردو زبان میں جاری کرنے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2017ء) : سیشن جج نے لاہور کی ماتحت عدالتوں کو اپنے فیصلے اُردو زبان میں جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیات کے مطابق سیشن جج نے یہ حکم سپریمکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تمام جوڈیشل افسران کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ یاد رہے کہ سپریمکورٹ نے اپنے فیصلے میں اُردو زبان کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :