خیبرایجنسی میں دھماکا،2افراد جاں بحق،3زخمی ہوگئے،لوگوں میں خوف وحراس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 فروری 2017 17:32

خیبرایجنسی میں دھماکا،2افراد جاں بحق،3زخمی ہوگئے،لوگوں میں خوف وحراس

خیبرایجنسی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم فروری2017ء) : خیبرایجنسی میں دھماکاہونے کی اطلاعات ہیں،جس کے نتیجہ میں 2افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع خاصہ دارفورس کی بتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی نوعیت کی تحقیقات جاری ہے۔ تاہم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2ہوگئی جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ سکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے۔جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :