ڈاکٹرز نے جسٹس شیخ عظمت سعید کو گھر جانے کی اجازت دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 فروری 2017 14:29

ڈاکٹرز نے جسٹس شیخ عظمت سعید کو گھر جانے کی اجازت دے دی

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم فروری 2017ء): ڈاکٹرز نے جسٹس شیخ عظمت سعید کو گھر جانے کی اجازت دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عظمت کی طبیعت میں مزید بہتری آنے کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

جسٹس عظمت کو گذشتہ روز طبیعت خرابی پر راولپنڈی کے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی انجیو گرافی کی گئی ۔ ڈاکٹرز کے علاج کے بعد اب جسٹس شیخ عظمت کی طبیعت میں قدرے بہتری آئی ہے۔