پاکستان سپر لیگ،اسلا م آباد یونائیٹڈ نے آندرے رسل کے متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 1 فروری 2017 01:32

پاکستان سپر لیگ،اسلا م آباد یونائیٹڈ نے آندرے رسل کے متبادل کھلاڑی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31جنوری۔2017ء ) پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کے متبادل کھلاڑی کے نام کا اعلان کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق برطانوی فاسٹ باؤلر سٹیون فن کو آندرے رسل کی جگہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ آندرے رسل پر ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ممنوعہ ادویات کے استعمال پرایک سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :