میئر کراچی وسیم اختر کی عشرت خان سے تعزیت

منگل 31 جنوری 2017 23:49

میئر کراچی وسیم اختر کی عشرت خان سے تعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2017ء) میئر کراچی وسیم اختر نے نیونیوز کی رپورٹر عشرت خان کے والد کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

آمین ، علاوہ ازیں ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ علی حسن ساجد نے بھی ان سے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :