Live Updates

اگر عمران خان کہتے تو پاناما کیس کیلئے ان کا وکیل بننے پر ضرور غور کرتا: اعتزاز احسن

muhammad ali محمد علی منگل 31 جنوری 2017 20:36

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جنوری2017ء) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کہتے تو پاناما کیس کیلئے ان کا وکیل بننے پر ضرور غور کرتا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کیس کیلئے انہیں وکیل بنانے کیلئے کسی کی جانب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ اگر اس کیس کیلئے عمران خان انہیں اپنا وکیل بنانے کی پیش کش کرتے تو وہ ضرور اس پر سنجیدگی سے غور کرتے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات