15ارب کےواجبات:پی ایس اونے پی آئی اے کےطیاروں کوایندھن کی فراہمی بندکردی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 31 جنوری 2017 17:08

15ارب کےواجبات:پی ایس اونے پی آئی اے کےطیاروں کوایندھن کی فراہمی بندکردی

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جنوری2017ء) : پاکستان سٹیٹ آئل نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن کی فراہمی روک دی ہے۔

(جاری ہے)

ایئرلائن ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کے ذمے پی ایس او کے 15 ارب روپے کے واجبات ہیں۔ تاہم وجبات کی کی عدم ادائیگی پرپی ایس او نے پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن کی سپلائی بند کردی ہیں۔ تیل کی عدم فراہمی کی باعث کراچی سے لاہوراوراسلام آباد جانیوالی پروازیں رکی ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :