میاں شریف ساری عمر قطر گئے ہی نہیں۔پی ٹی‌آئی رہنما فواد چوہدری کا انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 جنوری 2017 11:57

میاں شریف ساری عمر قطر گئے ہی نہیں۔پی ٹی‌آئی رہنما  فواد چوہدری کا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے انکشاف کیا کہ میاں شریف ساری عمر کبھی قطر گئے ہی نہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 2004ء میں میاں شریف کا انتقال ہوا۔

(جاری ہے)

میاں شریف کا پاسپورٹ شریف خاندان کے پاس ہو گا ، اگر اسے منگوا کر دیکھا جائے تو علم ہو گیا کہ میاں شریف کے پاسپورٹ پر قطر کا ویزا ہی موجود نہیں ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ میاں شریف تو آج تک قطر گئے ہی نہیں۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ میں یہ بات پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :