کراچی حیدرآباد موٹروے کا 75 کلومیٹر طویل پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 30 جنوری 2017 21:27

کراچی حیدرآباد موٹروے کا 75 کلومیٹر طویل پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری2017ء) کراچی حیدرآباد موٹروے کا 75 کلومیٹر طویل پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ این ایچ اے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی حیدر آباد موٹروے پر تعمیری کام تیزی سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

کراچی حیدرآباد موٹروے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ 75 کلومیٹر طویل سیکشن 3 فروری کو ٹریفک کیلئے کھول دیے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ بقیہ 55 کلومیٹرحصہ رواں سال اکتوبر تک تیار ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :