یمن کے باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں راکٹ حملہ

muhammad ali محمد علی پیر 30 جنوری 2017 21:05

یمن کے باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں راکٹ حملہ

ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری2017ء) یمن کے باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ عرب ٹی وی سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق یمن کے باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ اقوام متحدہ کی عمارت پر کیا گیا۔ راکٹ اقوام متحدہ کی عمارت کے قریب گرا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم خوش قسمتی سے اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :