نوشکی میں پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی

پیر 30 جنوری 2017 23:54

نوشکی۔30جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2017ء) نوشکی میں پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق پیرکو بازار میں ایک شخص اپنا ذاتی پسٹل صاف کررہاتھاکہ اچانک گولی چل جانے سے شدیدزخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

زخمی کو نوشکی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ روانہ کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :