لاہور،پہلی ویمن ہاکی لیگ کے ٹیکنیکل آفیشل کے ناموں کا اعلان

پیر 30 جنوری 2017 23:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جنوری2017ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 3 فروری سے پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شروع ہونے والی پہلی ویمن ہاکی لیگ کے ٹیکنیکل آفیشل کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ عابدہ تنویر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ہونگی۔

(جاری ہے)

8 ٹورنامنٹ آفیشلز میں عظمی' رضوی زیب الناس طلعت لبنی' ثمن رشید کومل بٹ رابعہ قادر شاہینہ نوں فرحت ملک شامل ہیں۔ رضیہ رضوی امپائر منیجر جبکہ بینڈ حیات، ناگین بابر، مسرت شاہین، حافظ عاطف ملک، یاسر خورشید، ایم افضال، محی الدین، منور چوہدری، ندیم اقبال اور عائشہ زمان شامل ہیں۔ ٹیم منیجر، کوچز، اور ٹیموں کے کپتانوں کی میٹنگ 2 فروری کو ہوگی۔ (قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :