وزیراعلیٰ شہبازشریف کی کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت، انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پیر 30 جنوری 2017 23:06

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت، انسانی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کیوبک، کینیڈا میںمسجد میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے دہشت گردی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :