ْوزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

پیر 30 جنوری 2017 23:06

ْوزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گوجرانوالہ کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :