الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماشہریارآفریدی کی رکینت بحال کردی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 30 جنوری 2017 17:04

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماشہریارآفریدی کی رکینت بحال کردی

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری2017ء) : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کی رکینت بحال کردی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرودا دی ہیں۔

(جاری ہے)

جس پرالیکشن کمیشن نے ان کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی ہے۔