سپریم کورٹ میں شیخ رشید کیخلاف نااہلیت کی درخواست دائر

نون لیگ کے ملک شکیل اعوان نے شیخ رشید کو62اور63 کےتحت نااہل قراردینےکی استدعا کی ہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 30 جنوری 2017 14:44

سپریم کورٹ میں شیخ رشید کیخلاف نااہلیت کی درخواست دائر

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری2017ء) : سپریم کورٹ میں شیخ رشید کیخلاف نااہلیت کی درخواست دائر کردی گئی،جس میں نون لیگ کے ملک شکیل اعوان نے شیخ رشید کو 62اور63 کے تحت نااہل قراردینےکی استدعا کی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کیخلاف نااہلی کی درخواست کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائرکردی گئی ہے۔ اس موقعہ پردرخواست گزارشکیل اعوان نے عدالت میں محکمہ مال کا ریکارڈ بھی پیش کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :